ہومپاکستانڈی چوک جلسہ کی تیاریوں کے حوالے سے پی ٹی آئی کا اہم اجلاس

ڈی چوک جلسہ کی تیاریوں کے حوالے سے پی ٹی آئی کا اہم اجلاس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )27 مارچ کے امر بالمعروف جلسے کی تیاریوں کا معاملہ ،مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف و وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت اہم اجلاس مرکزی سیکرٹیریٹ اسلام آباد میں ہوا جس میں27 مارچ کے جلسے کے مقام اور تیاریوں کے حوالے سے اہم امور پر تبادل خیال کیا گیا ۔مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ورکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی ،وزیر مملکت و مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب اور سینیٹر فیصل جاوید بھی موجود بھی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔