Wednesday, March 25, 2026
ہومپاکستانکورونا وبا نے مزید 33 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا، 1644 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا نے مزید 33 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا، 1644 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 33 افراد انتقال کرگئے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 49 ہزار 866 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1644 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
گزشتہ روز اس وبا نے مزید 33 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.29 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1386 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔