Wednesday, March 18, 2026
ہومپاکستانپی ٹی آئی یوتھ ونگ کی تنظیم نو کا فیصلہ ،شہباز گل کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی قائم

پی ٹی آئی یوتھ ونگ کی تنظیم نو کا فیصلہ ،شہباز گل کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے شہباز گل کو پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا فوکل پرسن مقررکردیا ،شہباز گل کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ۔کمیٹی 15 روز میں یوتھ ونگ کی تنظیم نو کے لیے سفارشات پیش کرے گی ۔کمیٹی میں مولا بخش سومرو ، عارف رند ، مینا آفریدی اور علی عباس بخاری شامل ہیں۔وفاقی وزیراسد عمر نے شہباز گل کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر شہباز گل کی تقرری کی گئی۔

02 2 shahbaz gill notification

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔