Sunday, June 29, 2025
spot_img
ہومپاکستانمحکمہ پولیس ملک کا بدعنوان ترین ادارہ ہے سروے

محکمہ پولیس ملک کا بدعنوان ترین ادارہ ہے سروے

اسلام آباد۔۔ این سی پی ایس سروے 2021 کے مطابق پولیس کا محکمہ گزشتہ 10 برس کے دوران سب سے زیادہ بدعنوان محکمہ ہے جبکہ عدلیہ کا نمبر اس فہرست میں دوسرا ہے۔ ٹینڈراور کانٹریکٹ تیسرے نمبر اور محکمہ صحت چوتھے نمبر ہے ۔ بدعنوانی میں انتظام اراضی پانچویں، مقامی حکومت چھٹے، تعلیم 7 ویں اور محصولات 8 ویں اور این جی او 9 ویں نمبر پرہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔