ہومپاکستانمیر پور پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف قسم کا بھاری اسلحہ برآمد کر لیا گیا

میر پور پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف قسم کا بھاری اسلحہ برآمد کر لیا گیا

میر پور،میر پور آزاد کشمیر پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف قسم کا بھاری اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
ڈی آئی جی میر پور کے مطابق اسلحہ میں 44کلاشنکوف اور پسٹل شامل ہیں، کارروائی ایس ایس پی نگرانی میں ٹیم نے کی، کارروائی میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار ملزمان کا تعلق کے پی کے سے ہے، گرفتار افراد سے مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔