ہومپاکستانلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی

راولپنڈی (آئی پی ایس )سا بق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کا چارج سنبھال لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے پشاور کور کا چارج فیض حمید کے حوالے کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔