Thursday, May 21, 2026
ہومتازہ ترینڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی قدرمسلسل گراوٹ کا شکار

ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی قدرمسلسل گراوٹ کا شکار

کراچی (آئی پی ایس )امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی تاریخی ناقدری جاری،انٹربینک میں ڈالرمزید 14پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 174 روپے سے تجاوز کرگیا ۔تفصیلات کے مطابقپاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ،بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت مزید14 پیسے کم ہوگئی ۔انٹربینک میں ڈالرمزید 14پیسے مہنگا ہونے سے ڈالر 174 روپے سے تجاوز کرگیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 174 روپے 10 پیسے ہوگئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔