ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن میں موجود پاکستانی خلا باز سے براہِ راست گفتگو

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن میں موجود پاکستانی خلا باز سے براہِ راست گفتگو

اسلام آ باد :چین کے انسان بردار خلائی پروگرام کے دفتر کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیر ریسرچ کمیشن کے ہیڈکوارٹرز میں چین کے خلائی اسٹیشن پر شین زو 24 انسان بردار خلائی مشن میں شریک پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی سے براہِ راست گفتگو کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔