ہومتازہ ترینجے شاہ دوسری مدت کیلئے بلامقابلہ آئی سی سی چیئرمین منتخب

جے شاہ دوسری مدت کیلئے بلامقابلہ آئی سی سی چیئرمین منتخب

دبئی: انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جے شاہ کو دوسری مدت کے لیے بلامقابلہ چیئرمین منتخب کرلیا۔
بالی میں ہونے والے آئی سی سی بورڈ اجلاس میں ان کی دوبارہ تقرری کی منظوری دی گئی۔

اس حوالے سے جے شاہ نے تمام ڈائریکٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجھ اعتماد کرنے کا شکریہ۔

انہوں نے کہا کہ آئی سی سی کے چیئرمین کی حیثیت سے خدمات انجام دینا میرے لیے اعزاز کے ساتھ ساتھ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔