اسلام آباد(سب نیوز)سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی 21سال بعد والد بن گئے، صادق سنجرانی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
صادق سنجرانی کے گھر خوشیوں کا سماں، خاندان میں جشن کا ماحول ہے،سابق چیئرمین سینیٹ کے ہاں 21 سال بعد اولاد نرینہ کی پیدائش ہوئی۔سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے صادق سنجرانی کو مبارکباد دی جا رہی ہے، صادق سنجرانی کے دوست احباب اور عزیز و اقارب کی جانب سے نیک تمناوں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر خوشیوں نے دستک دیدی، 21سال بعد بیٹے کی پیدائش
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
