ہومپاکستانپی ٹی آئی براہ راست کوئی مذاکرات نہیں کرے گی، فیصلہ اب اپوزیشن اتحاد اور آل پارٹیز کانفرنس میں ہوگا، اسد قیصر

پی ٹی آئی براہ راست کوئی مذاکرات نہیں کرے گی، فیصلہ اب اپوزیشن اتحاد اور آل پارٹیز کانفرنس میں ہوگا، اسد قیصر

پشاور(سب نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اب براہ راست کوئی مذاکرات نہیں کرے گی، اب فیصلہ اپوزیشن اتحاد اور آل پارٹیز کانفرنس میں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اسد قیصر کا کہنا تھا کہ وفاق کے فیصلوں کا ایک ہی جواب ہے ،بھرپور مزاحمت ، یہ اپنا کیا خود بھگتیں گے۔اسد قیصر نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنرراج کا ہر فورم پر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔