ہومتازہ ترینعالمی و مقامی منڈیوں میں سونےاور چاندی کی قیمت میں آج پھر اضافہ

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونےاور چاندی کی قیمت میں آج پھر اضافہ

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونےاور چاندی کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1100 روپےمہنگا،قیمت 4 لاکھ42 ہزار 36 روپے ہوگئی،دس گرام سونےکی قیمت 943 روپے کے اضافے سے3 لاکھ78 ہزار 974 روپے ہوگئی۔

43 روپے کے اضافے سے فی تولہ چاندی6555 روپےکی ہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 11 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4195 ڈالر کا ہو گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔