اسلام آباد، : پاکستان نے جمہوریہ کوریا (جنوبی کوریا) کے قومی یومِ تاسیس کے موقع پر کوریائی عوام اور حکومت کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
پاکستان کی جانب سے جاری تہنیتی پیغام میں کہا گیا، “جمہوریہ کوریا کے عوام اور حکومت کو قومی یومِ تاسیس پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔”
پیغام میں دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات اور باہمی خیرسگالی کے جذبے کا اظہار کیا گیا۔
