ہومتازہ ترینپاکستان کی جرمنی کو یومِ اتحاد پر مبارکباد

پاکستان کی جرمنی کو یومِ اتحاد پر مبارکباد

اسلام آباد : پاکستان نے جرمنی کے یومِ اتحاد کے موقع پر جرمن عوام اور حکومت کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

مبارکبادی کے پیغام میں کہا گیا:
وفاقی جمہوریہ جرمنی کے عوام اور حکومت کو یومِ اتحاد پر دلی مبارکباد۔”

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔