اسلام آباد(سب نیوز) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ڈپٹی کمشنر کا اضافی چارج ڈائریکٹر عبدالرؤف خان کے سپرد کر دیا ہے۔
سی ڈی اے کے ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری آفس آرڈر کے مطابق عبدالرؤف خان کو فوری طور پر ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کا اضافی چارج تفویض کیا گیا۔
ہوماسلام آبادسی ڈی اے میں اہم انتظامی تقرری، عبدالرؤف خان کو ڈپٹی کمشنر کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
سی ڈی اے میں اہم انتظامی تقرری، عبدالرؤف خان کو ڈپٹی کمشنر کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
