ہومپاکستانپاکستان کی ویتنام کو 81ویں قومی دن پر مبارکباد

پاکستان کی ویتنام کو 81ویں قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد، : پاکستان نے ویتنام کے 81ویں قومی دن کے موقع پر حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

پاکستان کی جانب سے جاری تہنیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کی حکومت اور عوام کو 81ویں قومی دن کے موقع پر اپنی گرمجوش ترین مبارکباد پیش کرتا ہے۔

پیغام میں ویتنام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو اجاگر کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔