اسلام آباد: او آئی سی کامسٹیک نے جمہوریہ ازبکستان کی 35ویں یومِ آزادی کے موقع پر حکومت اور برادر ازبک عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
او آئی سی کامسٹیک نے اپنے تہنیتی پیغام میں ازبکستان کے لیے اتحاد، امن، ترقی اور خوشحالی کے سفر کو جاری رکھنے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
پیغام میں کہا گیا کہ ازبکستان کا یومِ آزادی مبارک ہو!
