بیجنگ :چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ زیمبیا کی حکومت کی دعوت پر، چینی صدر شی جن پھنگ کی خصوصی ایلچی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کی نائب چیئرمین شیئن ہوئی، یکم ستمبرکو، زیمبیا کے دارالحکومت لوساکا میں منعقد ہونے والی صدر ہکائیندے ہیچلیما کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گی۔
چینی صدر کی خصوصی ایلچی شیئن ہوئی زیمبیا کے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
