ہومپاکستانپاکستان کی بیلجیئم کو قومی دن پر مبارکباد

پاکستان کی بیلجیئم کو قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان نے مملکت بیلجیئم کو قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

پاکستان کی جانب سے جاری تہنیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بیلجیئم کی حکومت اور عوام کو قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کرتا ہے۔

پیغام میں بیلجیئم کے عوام کو قومی دن کی مبارکباد بھی دی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔