ہومپاکستانپاکستان کی جانب سے صومالیہ کو یومِ آزادی پر مبارکباد

پاکستان کی جانب سے صومالیہ کو یومِ آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان نے وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے یومِ آزادی کے موقع پر حکومت اور عوامِ صومالیہ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

جاری کیے گئے تہنیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ:

“پاکستان وفاقی جمہوریہ صومالیہ کی حکومت اور عوام کو یومِ آزادی کے موقع پر اپنی دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔

یومِ آزادی مبارک! 🇸🇴”

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔