ہومپاکستانپاکستان کی جانب سے کینیڈا کو قومی دن کی مبارکباد

پاکستان کی جانب سے کینیڈا کو قومی دن کی مبارکباد

اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان نے کینیڈا کے قومی دن کے موقع پر حکومت اور عوامِ کینیڈا کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

اس موقع پر جاری کیے گئے تہنیتی پیغام میں کہا گیا ہے:

“پاکستان، حکومتِ کینیڈا اور کینیڈا کے عوام کو قومی دن کے موقع پر اپنی دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔

ہیپی کینیڈا ڈے!”

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔