ہومپاکستانپاکستان کی جانب سے جمہوریہ روانڈا کو یومِ آزادی پر دلی مبارکباد

پاکستان کی جانب سے جمہوریہ روانڈا کو یومِ آزادی پر دلی مبارکباد

اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان نے جمہوریہ روانڈا کے یومِ آزادی کے موقع پر حکومت اور عوامِ روانڈا کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

اس موقع پر جاری کیے گئے تہنیتی پیغام میں کہا گیا ہے:

“پاکستان، جمہوریہ روانڈا کی حکومت اور عوام کو یومِ آزادی کے موقع پر اپنی دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔

یومِ آزادی مبارک! 🇷🇼”

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔