Sunday, June 7, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانپیپلزپارٹی کا گلگت بلتستان انتخابات کے دوران فارم 45فراہم نہ کئے جانے کا دعوی

پیپلزپارٹی کا گلگت بلتستان انتخابات کے دوران فارم 45فراہم نہ کئے جانے کا دعوی

اسلام آباد (آئی پی ایس )پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کے دوران فارم 45 فراہم نہ کئے جانے کا دعوی کردیا۔ایک بیان میں سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی نیئرحسین بخاری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کو فارم45فراہم نہیں کئے جا رہے

ہمیں کہا جا رہا ہے آپ فی الحال نکل جائیں۔نیئرحسین بخاری نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سے رابطہ کرکے معاملے سے متعلق آگاہ کیا ہے، چیف الیکشن کمشنر سے رابطہ کرکے معاملے سے متعلق آگاہ کیا ہے، چیف الیکشن کمشنر سے رابطہ کرکے معاملے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کوفوری طور پر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔