Friday, June 5, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا کی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات

ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا کی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات

اسلام آباد(آئی پی ایس )ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا کی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقاتملاقات میں پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان سیاسی، پارلیمانی، اقتصادی اور ثقافتی تعاون کے فروغ پر اتفاق،سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا نے کہا ہے کہپاکستان کے ساتھ دوطرفہ اور ادارہ جاتی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے پرعزم ہیں

، چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان اور ایتھوپیا کے دیرینہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے پرعزم ہیں، پاکستان کی “اینگیج افریقہ پالیسی” افریقی ممالک سے تعاون بڑھانے کا مثر فریم ورک ہے، چیئرمین سینیٹ کی جانب سے ایتھوپیا کی پارلیمانی قیادت کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت،سفیرِ ایتھوپیا کا دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی وفود کے تبادلوں اور فرینڈشپ گروپس کے قیام کی تجویز کا خیرمقدم،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔