Monday, June 1, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزوفاقی ترقیاتی ادارے میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے ،متعدد افسران تبدیل،کئی کو ہٹا دیا گیا،تفصیلات سب نیوز پر

وفاقی ترقیاتی ادارے میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے ،متعدد افسران تبدیل،کئی کو ہٹا دیا گیا،تفصیلات سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی ترقیاتی ادارے میں اعلی سطح پر تقرر و تبادلے ،متعدد افسران تبدیل،کئی کو ہٹا دیا گیا، سب نیوز کو دستیاب تحریری احکامات کے مطابق افسران کو فوری طور پر احکامات پر عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے،تقرر و تبادلے کے احکامات چیئر مین سی ڈی اے کی منظوری سے جاری کیے گئے ہیں۔

10
12
15
WhatsApp Image 2026 06 01 at 8.08.13 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔