اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان نے ہاشمی مملکتِ اردن کو اس کے قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔قومی دن کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ہاشمی مملکتِ اردن کی حکومت اور عوام کو عید الاستقلال/یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
پاکستان کی جانب سے اردن کو قومی دن پر مبارکباد
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
