اسلام آباد(آئی پی ایس) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈاکٹر سید مرتضیٰ حسن اندرابی کو پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کے چیئرمین کا اضافی چارج دینے کی منظوری دے دی۔
ڈاکٹر سید مرتضیٰ حسن اندرابی کو پی اے آر سی چیئرمین کا اضافی چارج مل گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
