Wednesday, May 20, 2026
ہومپاکستانوفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد: (آئی پی ایس) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی۔

وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔