Thursday, May 7, 2026
ہومپاکستانایرانی وزیر خارجہ کا نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے رابطہ، مذاکرات کی تازہ صورتحال پر گفتگو

ایرانی وزیر خارجہ کا نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے رابطہ، مذاکرات کی تازہ صورتحال پر گفتگو

تہران(سب نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان ایران امریکہ مذاکرات کی تازہ صورتحال پر گفتگو ہوئی۔دوران گفتگو پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ نے مذاکرات اور سفارتکاری کے عمل کو جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق گفتگو کے دوران خطے کے ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔