Sunday, April 26, 2026
ہومتازہ ترینچین نے پاکستان کا پی آر ایس سی-ای او 3 سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا

چین نے پاکستان کا پی آر ایس سی-ای او 3 سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا

اسلام آ باد :چین نے تھائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ-6 راکٹ کے ذریعے پاکستان کا پی آر ایس سی-ای او 3 سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا۔اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق سیٹلائٹ مقررہ مدار میں درست طریقے سے داخل ہو گیا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔یہ مشن لانگ مارچ سیریز کے راکٹس کی 640ویں پرواز تھی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔