اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی دارالحکومت میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان،تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابق شہر بھر میں فیض آباد کے علاوہ تمام بس اڈے بھی کھول دئیے گئے ہیں، فیض آباد بس ٹرمینل کو تاحکم ثانی بند رکھا جائے گا۔
وفاقی دارالحکومت میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
