وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے )میں تقرر و تبادلے ،گریڈ 17 کے آفیسر اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی انوار الحق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ،انہیں فوری طور پر ایچ آر ڈی رپوٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اسی طرح گریڈ 17 کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگزیکٹو محمد ذولفقار علی کو بھی عہدے سے ہٹا کر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ون ونڈو آپریشن تعینات کر دیا گیا ہے ۔


