Tuesday, April 7, 2026
ہومپاکستاناپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی کو پولیس نے حراست میں لے لیا

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی کو پولیس نے حراست میں لے لیا

راولپنڈی (آئی پی ایس )اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

ترجمان اپوزیشن لیڈر کے مطابق معین ریاض قریشی کوکلرکہارسے حراست میں لیاگیا،تحریک انصاف کے3ارکان پنجاب اسمبلی کوبھی حراست میں لیاگیا،حراست میں لئے گئے دیگرارکان میں فرخ جاوید مون اورعلی امتیاز وڑائچ شامل ہیں۔معین ریاض قریشی اوردیگرکواڈیالہ جیل جاتے ہوئے حراست میں لیاگیا،تینوں ارکان کو قیدیوں کی وین میں منتقل کردیاگیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔