Saturday, March 28, 2026
ہومتازہ ترینیونان کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں 22 تارکین وطن ہلاک

یونان کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں 22 تارکین وطن ہلاک

یونان کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں 2 2 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔

یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتی حادثہ یونان کے ساحل کے قریب پیش آیا جس دوران26 افراد کو کریٹ کے قریب یورپی سرحدی ایجنسی کے جہاز نے ریسکیو کیا۔

بچ جانے والے افراد نے یونانی کوسٹ گارڈ کوبتایا کہ وہ 6 روز تک سمندر میں ربڑ کی کشتی میں محصور رہے جب کہ ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں سمندر میں پھینک دی گئی تھیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔