Saturday, March 7, 2026
ہومپاکستانپاکستان نے جاپان کو شکست دیکر آٹھ برس ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر آٹھ برس ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

اسماعیلیہ (سب نیوز)پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر آٹھ برس بعد ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
مصر کے شہر اسماعیلیہ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ںے ورلڈ کپ 2026 میں جگہ پکی کرلی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔