گلگت(آئی پی ایس )صحافی امجد برچہ کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے زیر اہتمام وزیر اعلی ہاوس کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری ۔صحافی امجد برچہ کو گزشتہ رات ان کے گھر ہنزہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔انہوں نے ڈی آئی جی رینج کے بارے میں فیس بک پر پوسٹ لگانے پر سینئر صحافی امجد برچہ کو رات 2 بجے ہنزہ سے گرفتار کرکے گلگت منتقل کر دیا گیاہے۔
گلگت:صحافی امجد برچہ کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

