غذر (آئی پی ایس) ہوپر غذر میں لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہونے والی سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ اسسٹنٹ پراجیکٹ کوآرڈنیٹرز شندور ایکسپریس وے تنویر احمد نے بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہوپر کے مقام پر روڑ بلاک ہوگیا تھا جس پر جنرل منیجر این ایچ اے محبوبِ ولی کے احکامات کی روشنی میں مسلسل کام کر کے دو دنوں میں روڑ کوہر قسم کی ٹریفک کے کھول دیا گیا ہے۔
غذر: لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سڑک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بحال
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

