Thursday, February 12, 2026
ہومتازہ ترینچین میں ہائی اسپیڈ ریلوے کی آپریٹنگ لمبائی 50 ہزار کلومیٹر سے تجاوز کر گئی

چین میں ہائی اسپیڈ ریلوے کی آپریٹنگ لمبائی 50 ہزار کلومیٹر سے تجاوز کر گئی

بیجنگ : شی آن سے یان آن تک ہائی اسپیڈ ریلوے کا باضابطہ افتتاح ہوا، جس کے ساتھ ہی چین میں ہائی اسپیڈ ریلوے کی آپریٹنگ لمبائی 50 ہزار کلومیٹر سے تجاوز کرچکی ہے اور یوں دنیا بھر میں سب سے بڑا اور جدید ترین ہائی اسپیڈ ریلوے نیٹ ورک قائم ہوگیا ہے ۔

اسی دن، سنکیانگ کے شہر ارومچی سے یولی ہائی وے کا بھی افتتاح ہوا جس کی کل لمبائی 324.7 کلومیٹر ہے اور یہ تھیان شان پہاڑوں کے شمال اور جنوب کو جوڑتی ہے۔ یولی ہائی وے پر واقع تھیان شان شنگ لی ٹنل دنیا کی سب سے طویل ہائی وے ٹنل ہے جو عمودی گہرائی کے حوالے سے بھی دنیا میں ایک ریکارڈ ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔