اسلام آباد(سب نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز،فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایوان صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہناتھا کہ سب ٹھیک ہے،سب آپ کیسامنے ہے، چیزیں بہتری کی طرف جا رہی ہیں، پاکستان یہاں سیاب اونچی اڑان کی طرف جائیگا۔
پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائیگا، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
