Thursday, November 13, 2025
ہومبریکنگ نیوزکیپٹن ریٹائرڈ علی رضا کو ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعینات کر دیا گیا

کیپٹن ریٹائرڈ علی رضا کو ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد (سب نیوز )کیپٹن ریٹائرڈ علی رضا کو ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعینات کر دیا گیا،جواد طارق کے ایف آئی اے تبادلے کے باعث ڈی آئی جی اسلام آباد کی سیٹ تقرری کی منتظر آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی جانب سینوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

WhatsApp Image 2025 11 08 at 07.36.52 5bfccdc0

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔