ہومپاکستانپی ٹی آئی رہنما خولہ چودھری کو راولپنڈی کچہری میں پیش کردیا گیا

پی ٹی آئی رہنما خولہ چودھری کو راولپنڈی کچہری میں پیش کردیا گیا

راولپنڈی(سب نیوز) پی ٹی آئی رہنما خولہ چودھری کو راولپنڈی کچہری میں پیش کردیا گیا،این سی سی آئی کی جانب سے خولہ چودھری کو پیش کیا گیا،خولہ چودھری کو گزشتہ شب اسلام آباد ائیر پورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا

خولہ چودھری شوہر کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جارہی تھی ،خولہ چودھری کو ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش کیا جائیگا،خولہ چودھری کے خلاف ریاست مخالف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کا الزام ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔