ہومپاکستانسی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انجینئرنگ ونگ اور بلڈنگ کنٹرول میں تقرری و تبادلے ،۔نوٹیفکیشن سب نیوز پر

سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انجینئرنگ ونگ اور بلڈنگ کنٹرول میں تقرری و تبادلے ،۔نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد(آئی پی ایس) سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے اور،تقرریاں،

مختلف ڈائریکٹوریٹ و ونگز کے 42 افسران تبدیل کر دیے گئے۔

ایچ آرڈی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔