اسلام آباد، وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین پی سی بی کیلئے رمیز راجہ کے نام کی منظوری دے دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کے عہدے میں توسیع لینے سے معذرت کر لی ہے، ان کا کہنا ہے کہ اس عہدے پر مزید کام نہیں کرسکتا۔اس حوالے سے احسان مانی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے اور کہا ہے کہ کسی اور کو چیئرمین پی سی بی تعینات کردیں۔عمران خان چیئرمین پی سی بی کیلئے دو نام تجویز کیے ۔وزیراعظم کے بھیجے گئے ناموں پر بورڈ آف گورنرز حتمی فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم نے رمیز راجہ کو پی سی بی نامزد کردیا ہے۔
رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نامزد
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
