اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں گریڈ 17کے پانچ افسران کو تبدیل کردیا گیا ۔منگل کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر خبیب عزیز کو فیصل آباد،اسسٹنٹ ڈائریکٹر شوکت علی کو پشاور، اسسٹنٹ ڈائریکٹر امام بخش کوملتان، اسسٹنٹ ڈائریکٹروہاب احمد کو ایبٹ آبادجبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر یاسر عرفات کو گلگت بھیج دیاگیا۔

ایف آئی اے میں گریڈ 17کے پانچ افسران کا تبادلہ ، نوٹیفکیشن جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
