Tuesday, May 5, 2026
ہوماسلام آبادایڈیشنل ڈائریکٹر عماد الدین محمد ایم سی آئی کے معاملات پر وزیراعظم شکایات سیل کے فوکل پرسن تعینات

ایڈیشنل ڈائریکٹر عماد الدین محمد ایم سی آئی کے معاملات پر وزیراعظم شکایات سیل کے فوکل پرسن تعینات

اسلام آباد ،ایڈیشنل ڈائریکٹرعماد الدین محمد کو میٹروپولیٹن کارپوریشن کے معاملات پر وزیراعظم شکایات سیل کا فوکل پرسن تعینات کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر ایس سی اینڈ ٹی ایم سی آئی عماد الدین محمد کا ای اینڈ ڈی ایم میں تبادلہ کر دیا گیا ہے ، انہیں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے معاملات پر وزیراعظم شکایات سیل کا فوکل پرسن تعینات کر دیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔