Saturday, May 16, 2026
ہومپاکستانجسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقائم چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

جسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقائم چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد،چیف جسٹس گلزار احمد کی بیرون ملک روانگی کے باعث جسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے ان سے حلف لیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال چیف جسٹس گلزار احمد کی غیر موجودگی میں چیف جسٹس کے فرائض سرانجام دیں گے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔