ہومپاکستانوزیراعظم عمران خان آج یکساں تعلیمی نصاب کا اعلان کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج یکساں تعلیمی نصاب کا اعلان کریں گے

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان آج یکساں تعلیمی نصاب کا اعلان کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ وزیراعظم عمران خان آج یکساں تعلیمی نصاب کا اعلان کریں گے جو تمام اسکولز اور مدارس میں یکساں طور پر نافذالعمل ہو گا۔یکساں تعلیمی نظام کا مقصد معاشرے میں پھیلی تقسیم کو ختم کر کے پوری قوت سے ملک کو کامیابی کی طرف گامزن کرنا ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔