ہومپاکستانصدر مملکت کی جسٹس محمد علی مظہر کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری

صدر مملکت کی جسٹس محمد علی مظہر کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس محمد علی مظہر کی بطور سپریم کورٹ کے جج تعیناتی کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت تعیناتی کی،جسٹس محمد علی مظہر بطور جج سندھ ہائی کورٹ میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔