اسلام آباد(سب نیوز) روڈن انکلیو ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد راشد کو بننے پر مبارکباد پیش کرنے کے لیے صدر نیشنل فارم فوٹو جرنلسٹ سہیل ملک بکیں پیش کرنے کے لیے روڈن انکلیو کے ہیڈ افس پہنچ گئے اور سہیل ملک نے سب صحافیوں کی طرف سے محمد راشد کو ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ بننے پر مبارکباد پیش کی سہیل ملک اور سینیئر صحافی ساحل بٹ اشتیاق کیانی مبارکباد پیش کی تشریف لائے انہوں نے بھی محمد راشد کا شکریہ ادا کیا اور ان کو بکیں بھی پیش کی
انہوں نے اپنے انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ کے محمد راشد کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ یہ سب صحافیوں کی آواز بنے اور ہمارے ساتھ ہر پلیٹ فارم پر کھڑے ہیں اور ہم صحافیوں کے بارے میں انہوں نے اچھی سوچ رکھی ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ روڈن اینڈ کلیو محمد راشد کا کہنا ہے کہ ہم سہیل ملک اور ائے ہوئے ازاد کشمیر کے کہ سینیئر صحافی ساحل بٹ ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اپ ہمارے افس میں ائے اور ہمیں عزت دی اور انشااللہ تعالی ہم صحافیوں کے ساتھ ہر پلیٹ فارم پر کھڑے ہیں
محمد راشد کا کہنا ہے کہ صحافی ہمارا ایک پارٹس ہیں اور ہمارے اس پلیٹ فارم میں ہماری ایک فیملی کا حصہ ہیں ہم ان کے ساتھ جس قسم کی بھی کوئی ہماری ڈیوٹی لگائیں گے ہم ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور انشااللہ کھڑے رہیں گے ہم سہیل ملک کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس پلیٹ فارم پہ ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں محمد اشتیاق کیانی برانڈ ایمبیسڈر روڈر انکلیو کا کہنا ہے کہ سہیل ملک ہمارے اس پلیٹ فارم روڈن اینڈ کلیو پر بہت محنت کرتے ہیں اور ہمارے ساتھ ہر وقت ساتھ کھڑے رہتے ہیں اور اپنی محبت ہمارے ساتھ لے کر چلتے ہیں ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ساحل بٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔