ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ جرمنی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ جرمنی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد:(آئی پی ایس)وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ جرمنی کا دورہ کریں گے جہاں وزیراعظم معذوروں کی عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے دورہ جرمنی کو شیڈول کیا جا رہا ہے، یکم اپریل سے تین اپریل تک جرمنی دورے کا امکان ہے۔

وزیراعظم کانفرنس کی سائیڈ لائن پر اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔